اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت 4.61 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر، ہائی آکٹین 5.45 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 4.72 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 5.10 روپے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔