چین کے بعدسعودی عرب بھی پاکستان پر مہربان،اعلان ہوگیا
کراچی(نیوزڈیسک)چین کے بعدسعودی عرب بھی پاکستان پر مہربان،اعلان ہوگیا،وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں ریفائنری کے شعبے کے علاوہ پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی لے رہی ہے، سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں سرمایا کاری بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ، کمپنی ریفائنری اور پاور سیکٹر میں دلچسپی لے رہی… Continue 23reading چین کے بعدسعودی عرب بھی پاکستان پر مہربان،اعلان ہوگیا











































