پاکستان نے عالمی میدان میں بھارت کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا، ہندوستان کو اربوں کا نقصان

26  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی آموں نے بھارتی آموں کو پیچھے چھوڑ دیا ،یعنی پاکستان نے آم برآمد کرنے بھارت کو بین الاقومی مارکیٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔یہ ایک نہایت اہم کارنامہ ہے جو پاکستان نے ایسے ہمسائے کے مقابلے میں حاصل کیا ہے جو پاکستان کے مقابلے میں دس فیصد آم زیادہ پیدا کرتا ہے۔محکمہ خوراک و زراعت کے مطابق

پاکستان سالانہ 1.72 ملین ٹن آم پیدا کرتا ہے جب کہ بھارت سالانہ18.43ملین ٹن آم پیدا کرتا ہے۔ بھارت42998 ٹن مینگو برآمد کرتا ہے جبکہ پاکستان سالانہ 65,000ٹن برآمد کرتا ہے۔ سال 2015میں پاکستان نے اپنی برآمدات اضافہ کیا اور 127,000ٹن آم برآمد کئے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں بھارتی آم کی برآمد میں 36,000ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…