منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانیوالے شہری ششدر،حکومت نے ’’سختی‘‘شروع کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں،علامہ اقبال ٹا ؤن کی رہائشی خاتون لبنی مظہر کے بینک اکانٹس منجمد کرکے 5 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی گئی،یف بی آر نے ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانیوالے شہریوں کے اکانٹس منجمد کرکے ریکوری کاعمل تیز کر دیا ہے،

ریجنل ٹیکس آفس ٹو نیعلامہ اقبال ٹان کی رہائشی خاتون لبنی مظہر کے بینک اکانٹس منجمد کر دیئے ہیں۔ لبنی مظہر کے پاک بلاک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک برانچ میں موجود اکانٹس سے 5 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی گئی ہے ریکوری ٹیم میں ڈپٹی کمشنران لینڈ ریونیو علینہ آفتاب، محمد فیصل اور محمد اکرم حیدر شامل تھے۔جنہوں نے اس کا رروائی میںحص لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…