ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسحاق ڈار ایف بی آر کے ریکارڈ تعداد میں دورہ کرنے والے ملک کے پہلے وزیر خزانہ

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سنیٹر محمد اسحٰق ڈار کو ایوان تجارت و صنعت راولپنڈی کے صدر ہمایوں پر ویز نے خوبصورت کرسٹل گولڈ ٹرافی پیش کی ٹرافی وصول کر کے اسے فضا میں بلند کیا گیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم بنانے 1944 ارب روپے کا ایف بی آر ریونیو 26 سو ارب روپے لگ لے جانے پر ٹرافی صرف ان کو نہیں دی گئی.جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق  یہ وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان ،چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کے بورڈ ممبروں حتیٰ کہ ایف بی آر کی پوری ٹیم کے لئے ہے ایوان تجارت و صنعت راولپنڈی ہمایوں پرویز نے ہارون اختر خان اور چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…