اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی جی ایس پی پلس میں 2سال کی توسیع کا امکان

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کی جی ایس پی پلس میں آئندہ دوسال کی توسیع کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ جی ایس پی پلس میں توسیع کے معاملے پر برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کی تجارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا۔کمیٹی نے کہا کہ پاکستان مثبت سمت میں گامزن ہے، کمیٹی نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ چائلڈ لیبرکی روک تھام سے متعلق پاکستان مزید اقدامات کرے ، معاملہ یورپین پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی میں بھیج دیا جائے گا، توسیع سے متعلق یورپین پارلیمنٹ آئندہ دوماہ کے اندرفیصلہ کرے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…