ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی ایکسپورٹرز کے 1500 کنٹینرز کینیا میں پھس گئے

datetime 12  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان رائس ایکسپورٹرز کا 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کا چاول کینیا کے کسٹم حکام نے روک لیا۔پاکستان رائس ایکسپورٹر کے 1500 کنٹینرز کینیا میں روک لئے گئے ہیں ان کنٹینروں میں 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کے 37 لاکھ 500 ٹن چاول موجودہ ہیں۔ رائس ایکسپورٹرز کے مطابق مسئلہ کینیا کے امپوٹرز کے لائسنز کی معیاد ختم ہونے کے باعث ہوا جس پر کینیا کے کسٹم حکام نے چاولوں کے کنٹینرز کو کلیئر نہیں کیا۔رائس ایکسپورٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سفارتی تعلقات کا استعمال کر کے مسئلے کا جلد از جلد کوئی حل نکالے۔واضح رہے کہ پاکستان ہرسال 18 کروڑ ڈالر مالیت کا چاول کینیا برآمد کرتا ہے۔جبکہ پاکستان کینیا سے چائے کی پتی کا سب سے بڑا امپوٹر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…