کراچی (نیوز ڈیسک) سات ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران گاڑیوں کے فروخت 45 فیصد اضافہ سے 1 لاکھ 8 ہزار رہی جبکہ صرف ایک ماہ میں 18 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کم شرح سود اور نیا سال گاڑیوں کی فروخت میں اضافے کاباعث بنا
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ، وجہ کیا بنی ؟جانئیے
12
فروری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں