ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو دنوں میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی نرخ تقریباً ایک سال کی بلند ترین سطح پر آنے کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونا مزید 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دو دن کے دوران فی تولہ سونے کی مقامی قیمتیں سولہ سو روپے اضافے کے ساتھ 48 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی ہیں۔ 10 گرام سونے کے نرخ 41 ہزار 742 روپے ہوگئے ہیں۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تقریباً ایک سال کی بلند ترین سطح ساڑھے 12 سو ڈالر فی اونس پر پہنچنے کے بعد مقامی نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔

باراک اوباما اہلیہ کی محبت میں ایسے کھوئے کہ شاعر بن گئے،ویڈیو دیکھئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…