پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

حصص مارکیٹ میں مندی سے مزید 356پوائنٹس کم ہوگئے

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی سطح پرکیپٹل مارکیٹس میں بحرانی کیفیت اور سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی4 حدیں بیک وقت گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے مزید66 ارب73 کروڑ 84 لاکھ33 ہزار142 روپے ڈوب گئے۔ماہرین اسٹاک وتاجران کا کہنا تھا کہ کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر92.73 پوائنٹس کی تیزی بھی رونما ہوئی لیکن خام تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر آنے سے مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں میں اضطراب بڑھ گیا ہے۔جنہوں نے ممکنہ مزید کمی کے خدشات کے پیش نظر آئل اسٹاکس سمیت انڈیکس کی تمام مستحکم کمپنیوں کے حصص کی بھی آف لوڈنگ کو ترجیح دی،کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 356.38 پوائنٹس کی کمی سے31464.16 ہوگیا، کاروباری حجم 7.69 فیصد زائد رہا،12 کروڑ16 لاکھ حصص کے سودے ہوئے، کاروبار337 کمپنیوںتک محدود رہا جن میں75 کے بھاو¿ میں اضافہ، 239 کے دام میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…