پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی،بانڈ نمبر 748085 تیس لاکھ روپے انعام کا مستحق قرار

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد،پشاور(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں 100 اور پشاور میں 1500 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں کی جانے والی 100 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7 لاکھ روپے تھا جو کہ 866825 نمبر کے بانڈ ہولڈر کو ملا جبکہ دوسرے نمبر پر تین نمبروں کا انتخاب کیا گیا جن کی انعامی رقم 2 لاکھ روپے فی کس ہے۔ 100 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی میں 373204، 732343 اور 967456 کے بانڈز دوسرے انعام کے حق دار ٹھہرے۔ اسی طرح 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی انعامی رقم 30 لاکھ روپے تھی جس کی قرعہ اندازی پشاور میں کی گئی۔ قرعہ اندازی میں 748085 نمبر کے بانڈ کا مالک پہلے انعام کا مستحق قرار پایا جبکہ 338227، 701280 اور 996309 کے پرائز بانڈز کے حصہ میں دوسرا انعام آیا جس کی رقم 10 لاکھ روپے فی کس رکھی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…