نندی پور پاور پراجیکٹ کیس ،انکوائری مکمل ،گرفتاریوںکا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب نے کہا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی انکوائری مکمل کرکے اسے تحقیقات کے لیے بھیج دیا گیا ہے، ضرورت پڑنے پر گرفتاریاں بھی کی جائیں گی۔نیب راولپنڈی کے ڈائریکٹر جنرل ظاہرشاہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ انکے پاس نندی پور منصوبے کی تاخیر سے ا?غاز کا کیس ہے، جس… Continue 23reading نندی پور پاور پراجیکٹ کیس ،انکوائری مکمل ،گرفتاریوںکا اعلان







































