کراچی (نیو ز ڈیسک) ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائے گا‘ ایل این جی کی درآمد کے باعث سی این جی کی قیمتوں میں دو سے تین روپے کمی کا امکان ہے‘ حتمی اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی درآمد سے ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں آئندہ ماہ سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی کی درآمد سے سی این جی کی قیمت میں دو سے تین روپے فی کلو کمی کا امکان ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ ایل این جی درآمد کے باعث پنجاب اور سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز پورے ہفتے کھلے رہیں گے۔ دوسری طرف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں تیس فیصد فرق ہونا چاہئے۔ ماہرین کے مطابق اگر ایل این جی کی بلا تعطل فراہمی جاری رہی تو آئندہ برس موسم سرما میں پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز بھی کھلے رہیں گے۔
ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچ جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































