اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالمی بینک فلپائن کو غربت کے خاتمے کیلئے 450 ملین ڈالر دیگا

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے فلپائن میں غربت کے خاتمے کے پروگرام کیلئے 450 ملین ڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ فنڈز بینک کے سوشل ویلفیئر ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم پراجیکٹ ٹو کے تحت ہیں جو فلپائن کے انسداد غربت کے پروگرام کا سات فیصد کور کرے گا۔ فلپائن کی حکومت نے اس پروگرام کیلئے 1اعشاریہ 32 ارب ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔فلپائن کیلئے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بینک فلپائن کے غربت کے خاتمے کے پروگرام میں معاونت کیلئے پرعزم ہے اور مستقبل میں بھی ہم فلپائن کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔واضح رہے کہ فلپائن کے ایک تہائی شہری غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزار رہے ہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…