ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت سے زہریلی اشیاءخوراک کی پاکستان برآمد کا انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2015

بھارت سے زہریلی اشیاءخوراک کی پاکستان برآمد کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت سے غیرمعیاری ٹماٹر کی درآمد پر پابندی عائد کردی، وزارت خوراک نے بھی درآمدی ٹماٹر کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کسٹم حکام نے بھارت کی جانب سے واہگہ بارڈر کے راستے غیرمعیاری ٹماٹر کی درآمد فوری طور پر معطل کردی، حکام کا… Continue 23reading بھارت سے زہریلی اشیاءخوراک کی پاکستان برآمد کا انکشاف

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارلیمانی  رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا ۔پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماﺅں کو اس مہینے کی 13 تاریخ کو چین پاکستان اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے باضابطہ طور پر… Continue 23reading وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا

افغانستا ن میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کریں گے ،اسحاق ڈار

datetime 5  مئی‬‮  2015

افغانستا ن میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کریں گے ،اسحاق ڈار

باکو(نیوزڈیسک)اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت نے طورخم، جلال آباد شاہراہ کے لیے رقم جاری کر دی ہے اور ایک ماہ کے اندر اندر یہاں کام کا سلسلہ بحال ہو جائے گا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تجارتی راہداری “ٹرانزٹ ٹریڈ” منصوبے کے سلسلے میں “ویب بیسڈ ون کسٹمز”… Continue 23reading افغانستا ن میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کریں گے ،اسحاق ڈار

بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کا افتتاح آج ہوگا

datetime 5  مئی‬‮  2015

بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کا افتتاح آج ہوگا

بہاولپور(نیوز ڈیسک)بہاولپور میں پاکستان کے پہلے سولر پارک کا افتتاح آج وزیراعظم نواز شریف کریں گے۔ قائد اعظم سولر پارک ابتدائی طور پر 100 میگا واٹ بجلی پیدا کرسکے گا بہاولپور میں قائم قائداعظم سولر پارک سے دسمبر 2016تک 1000میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ابتدائی طور پر 100میگاواٹ کے آزمائشی منصوبے نے کام شروع… Continue 23reading بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کا افتتاح آج ہوگا

قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل ،غیر ملکیوں کےلئے آسان ہے ،ایف آئی اے

datetime 5  مئی‬‮  2015

قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل ،غیر ملکیوں کےلئے آسان ہے ،ایف آئی اے

کراچی (نیوز ڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کہاہے کہ نادرا کی مہربانیوں نے قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل اور غیر ملکیوں کےلئے آسان بنادیاہے۔ایف آئی اے انکوائری کے مطابق 9 برس میں 5ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو قومی شناخت کارڈ جاری کیے گئے… Continue 23reading قومی شناختی کارڈ کا حصول پاکستانیوں کیلئے مشکل ،غیر ملکیوں کےلئے آسان ہے ،ایف آئی اے

رواں سال کے تیسرے ماہ میں یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد اضافہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

رواں سال کے تیسرے ماہ میں یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں سال کے تیسرے ماہ مارچ کے دوران یوریا کی فروخت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ¾ ڈی اے پی کے استعمال میں 34 فیصد سے زائد کمی ہوئی ۔ مارچ کے دوران یوریا کی فروخت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ ڈی اے پی کے استعمال میں 34… Continue 23reading رواں سال کے تیسرے ماہ میں یوریا کی فروخت میں گیارہ فیصد اضافہ

تجارتی پالیسی کی کامیابی کے لیے پلان ترتیب دیدیا، خرم دستگیر

datetime 5  مئی‬‮  2015

تجارتی پالیسی کی کامیابی کے لیے پلان ترتیب دیدیا، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنیئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تیسرا سٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک 2015-18آئندہ چند ماہ میں پیش کر دیا جائیگا۔ملک میں امن وامان اور توانائی کی بہتر ہوتی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،متعدد عالمی اداروں نے پاکستان کے معاشی… Continue 23reading تجارتی پالیسی کی کامیابی کے لیے پلان ترتیب دیدیا، خرم دستگیر

جرمنی کی بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش میں 100 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

datetime 5  مئی‬‮  2015

جرمنی کی بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش میں 100 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

کراچی(نیوز ڈیسک) میسے فرینکفرٹ کے تحت جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی ٹیکسٹائل کی نمائش میں پاکستان کے 100 سے زائد نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے ہادی صلاح الدین نے بتایا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 4 مئی 2015کو شروع ہونے والی ”ٹیک ٹیکسٹائل“ اور” ٹیکس پروسیس“ کے عنوان سے… Continue 23reading جرمنی کی بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش میں 100 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،96کلیئرنگ ایجنٹس کی تصدیق کے احکامات جاری

datetime 5  مئی‬‮  2015

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،96کلیئرنگ ایجنٹس کی تصدیق کے احکامات جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ نے افغان ٹرانزٹ کی گڈز ڈیکلریشن داخل کرانے والے 96 کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کی باقاعدہ تصدیق کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ احکامات جاری کرنے کا مقصد اس مر کو یقینی بنانا ہے کہ کسٹمزکلیرنس سسٹم ”وی بوک“ میں یوزر آئی ڈی… Continue 23reading افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،96کلیئرنگ ایجنٹس کی تصدیق کے احکامات جاری