ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 9  جون‬‮  2015

سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1174 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان… Continue 23reading سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

فنانس بل میں ترامیم،جوسز،بیجوں پرٹیکس عائد

datetime 9  جون‬‮  2015

فنانس بل میں ترامیم،جوسز،بیجوں پرٹیکس عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے 20ہزار روپے سے کم ڈیوٹی اور ٹیکس واجبات کے معاملے میں ٹیکس دہندگان کو شوکاز نوٹس جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ درآمدی کنسائنمنٹ وکنٹینر میں پیکنگ لسٹ اور انوائس موجود نہ ہونے کی صورت میں درآمد کنندہ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد… Continue 23reading فنانس بل میں ترامیم،جوسز،بیجوں پرٹیکس عائد

ٹیلی کمیونیکشن آلات کی درآمد میں ٹیکس چوری

datetime 9  جون‬‮  2015

ٹیلی کمیونیکشن آلات کی درآمد میں ٹیکس چوری

کراچی(نیوزڈیسک )محکمہ کسٹمزنے ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹس کے درآمدی کنسائمنٹ کی کلیئرنس پر 11کروڑسے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری کے انکشاف کے بعد متعلقہ درآمدکنندہ کے خلاف کارروائی کا آغازکردیاہے۔ ذرائع نے میڈیاکو بتایا کہ میسرزسی ایم پاک لمیٹڈ اورکلیئرنگ ایجنٹ ڈی ایچ ایل گلو بل فارورڈنگ کی مبینہ ملی بھگت سے سنگاپورسے یکم… Continue 23reading ٹیلی کمیونیکشن آلات کی درآمد میں ٹیکس چوری

آزادتجارت،تھائی لینڈ،ترکی ،کوریا سے مذاکرات کررہے ہیں،خرم دستگیرخان

datetime 9  جون‬‮  2015

آزادتجارت،تھائی لینڈ،ترکی ،کوریا سے مذاکرات کررہے ہیں،خرم دستگیرخان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دور رس پالیسیوں کی بدولت پاکستانی معیشت مضبوط بنیادوں پر کھڑی ہے، حکومت نے گزشتہ 2 سال کے دوران مشکل مگر انتہائی اہم معاشی فیصلے کیے جس کے نتیجے میں دنیا میں پاکستان کی ساکھ بحال ہوئی ہے اور سرمایہ… Continue 23reading آزادتجارت،تھائی لینڈ،ترکی ،کوریا سے مذاکرات کررہے ہیں،خرم دستگیرخان

کپتان کی مشکلات بڑھ گئیں،خیبرپختونخواکے تاجروں نے بھی اعلان کردیا

datetime 8  جون‬‮  2015

کپتان کی مشکلات بڑھ گئیں،خیبرپختونخواکے تاجروں نے بھی اعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران خیبر پختونخوا کے علیم جان گروپ اور شرافت علی گروپ نے سہ فریقی اتحاد کی کال پر 10 جون کو ہونے والی شٹر ڈاون ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سہ فریقی اتحاد کے صدر میاں افتخار حسین کی سربراہی میں… Continue 23reading کپتان کی مشکلات بڑھ گئیں،خیبرپختونخواکے تاجروں نے بھی اعلان کردیا

پاک ایران تعلقات میں اہم موڑ،نئے دورکاآج آغاز

datetime 8  جون‬‮  2015

پاک ایران تعلقات میں اہم موڑ،نئے دورکاآج آغاز

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برسوں کے تعطل کے بعد فریٹ ٹرین آج ( منگل ) سے دوبارہ سفر کا آغاز کرے گی ،ابتدائی طور پر ہر ہفتے ایک ٹرین چلے گی جو پاکستان سے چاول اور دوسری اشیاءاور واپسی پر ایران سے گندھک ،تارکول… Continue 23reading پاک ایران تعلقات میں اہم موڑ،نئے دورکاآج آغاز

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین میں دو طرفہ معاہدہ طے پا گیا

datetime 8  جون‬‮  2015

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین میں دو طرفہ معاہدہ طے پا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین میں دو طرفہ معاہدہ طے پا گیاہے، معاہدے کے تحت اِیئر ٹریفک کے حقوق اب شہروں کی خصوصیت کی بنا پر ہونگے جبکہ اس سے قبل اِئرلائن کی بنا پر ہوتے تھے۔ اِئرسروسز کے معاہدے میں کچھ دیگر ضروری لینڈ مارک تبدیلیاں لائی گئی ہیں جن… Continue 23reading پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین میں دو طرفہ معاہدہ طے پا گیا

پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں میں کرائے کم کرنے کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2015

پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں میں کرائے کم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے بین الاقوامی روٹس پر کرائے کم کرنے کا اعلان کردیا۔قومی ایئرلائن نے بین الاقوامی پروازوں کے روٹس میں کرائے کم کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے بزنس کلاس پر 35 اور اکانومی کلاس پر 15 فیصد کرائے میں کمی کی گئی ہے جب کہ کرایوں میں کمی… Continue 23reading پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں میں کرائے کم کرنے کا اعلان

پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاﺅٹ،غیرملکی جریدے نے وجوہات سے پردہ اٹھادیا

datetime 8  جون‬‮  2015

پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاﺅٹ،غیرملکی جریدے نے وجوہات سے پردہ اٹھادیا

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری پاکستان کی معیشت کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے جبکہ پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کی بڑی تعداد خود ٹیکس دیتی ہے نہ ہی ٹیکس اصلاحات میں دلچسپی رکھتی ہے۔ امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان میں صرف 0.5 فیصد افراد انکم ٹیکس ادا… Continue 23reading پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاﺅٹ،غیرملکی جریدے نے وجوہات سے پردہ اٹھادیا