نئی دہلی(آئی این پی): چینی فون ساز اداروں نے سال 2017کی پہلی سہ ماہی میں بھارتی سمارٹ فون مارکیٹ پر حکمرانی قائم کر لی، چائنہ سمارٹ فون ساز اداروں نے رواں برس پہلی سہ ماہی میں گذشتہ برس کی نسبت 16.9فیصد بڑھوتری کے ساتھ کل سمارٹ فونز کا 51.4فیصد سمارٹ فونز فراہم کئے،چینی سمارٹ فونز کی مانگ بھارتی مارکیٹ میں چینی سمارٹ فونز کی مانگ گذشتہ برس کی نسبت 16.9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،
انٹر نیشنل ڈیٹا کارپوریشن کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت مارکیٹ میں چین فون ساز اداروں کے بنائے گئے سمارٹ فونز نے اپنی اجارہ داری قائم کر لی۔چائنہ سمارٹ فون ساز اداروں نے رواں برس پہلی سہ ماہی میں گذشتہ برس کی نسبت 16.9فیصد بڑھوتری کے ساتھ کل سمارٹ فونز کا 51.4فیصد سمارٹ فونز فراہم کئے ۔چینی سمارٹ فونز کی مانگ بھارتی مارکیٹ میں چینی سمارٹ فونز کی مانگ گذشتہ برس کی نسبت 16.9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چینی برانڈز کی کامیابی کا سہرا ان سمارٹ فونز کی قیمتوں کو جاتا ہے جو انتہائی مناسب ہوتی ہیں اور ہر صارف کی پہنچ میں ہوتی ہے، دوسری وجہ 4Gتیکنالوجی تک صارف کی رسائی کے ساتھ ساتھ کیمرہ کوالٹی کی بہتری قرار دی جا رہی ہے۔چائنہ سمارٹ فونز کے کیمرے 13,16,18پہلی سہ ماہی میں بھارتی سمارٹ فون مارکیٹ پر حکمرانی قائم کر لی، چائنہ سمارٹ فون ساز اداروں نے رواں برس پہلی سہ ماہی میں گذشتہ برس کی نسبت 16.9فیصد بڑھوتری کے ساتھ کل سمارٹ فونز کا 51.4فیصد سمارٹ فونز فراہم کئے،چینی سمارٹ فونز کی مانگ بھارتی مارکیٹ میں چینی سمارٹ فونز کی مانگ گذشتہ برس کی نسبت 16.9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انٹر نیشنل ڈیٹا کارپوریشن کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت مارکیٹ میں چین فون ساز اداروں کے بنائے گئے سمارٹ فونز نے اپنی اجارہ داری قائم کر لی۔