چین کا چاند پر بھیجے جانے والا نیا مشن پاکستانی سیٹلائیٹ بھی لے کر جائے گا

2  اکتوبر‬‮  2023

چین کا چاند پر بھیجے جانے والا نیا مشن پاکستانی سیٹلائیٹ بھی لے کر جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)چاند کے لیے چین کا نیا مشن چینگ ای 6 پاکستان کے ایک سیٹلائیٹ کو بھی وہاں لے کر جائے گا۔چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) نے سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر اپنے ایک بیان میں بتایا گیا کہ چینگ ای 6 مشن 2024 کی پہلی ششماہی میں چاند… Continue 23reading چین کا چاند پر بھیجے جانے والا نیا مشن پاکستانی سیٹلائیٹ بھی لے کر جائے گا

واگنر کی ناکام بغاوت کے بعد چین کا روس کی بھرپور حمایت کا اظہار

26  جون‬‮  2023

واگنر کی ناکام بغاوت کے بعد چین کا روس کی بھرپور حمایت کا اظہار

بیجنگ(این این آئی)چین کی وزارتِ خارجہ نے روس کی اپنے قومی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے حمایت کا اظہار کیا ہے۔روس نے ایک روز قبل بھاری ہتھیاروں سے لیس کرائے کے فوجیوں پرمشتمل واگنر ملیشیا کی بغاوت کو ناکام بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے نائب وزیرخارجہ آندرے روڈینکو نے فروری 2022 میں یوکرین… Continue 23reading واگنر کی ناکام بغاوت کے بعد چین کا روس کی بھرپور حمایت کا اظہار

چین کی سفارتی پیش قدمی، یورپی تعلقات میں استحکام

26  جون‬‮  2023

چین کی سفارتی پیش قدمی، یورپی تعلقات میں استحکام

اسلام آباد (این این آئی)چین جرمنی اور فرانس کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر اقتصادی فوائد اور مشترکہ خوشحالی کا خواہاں ہے،چین میں جرمن سرمایہ کاری ایک مستحکم مقام پر پہنچ گئی ہے، جو تقریباً 90 بلین یورو ہے جو 2010 میں ریکارڈ کی گئی رقم سے تقریباً تین گنا ہے،یہ سرمایہ کاری انتہائی… Continue 23reading چین کی سفارتی پیش قدمی، یورپی تعلقات میں استحکام

چین کی سی پی ٹی پی پی میں شمولیت اہم پیشرفت

23  جون‬‮  2023

چین کی سی پی ٹی پی پی میں شمولیت اہم پیشرفت

اسلام آ باد(این این آئی)ٹرانس پیسیفک پارٹنرشپ (سی پی ٹی پی پی)کے جامع اور ترقی پسند معاہدے میں شمولیت کی طرف چین کی مضبوط پیشرفت ایک اہم قدم ہے چین کی رکنیت سے تمام ممبران کو خاطر خواہ فوائد حاصل ہوں گے,یشیا پیسیفک خطے میں تجارت اور سرمایہ کاری کو لبرلائزیشن میں نئی رفتار ملے… Continue 23reading چین کی سی پی ٹی پی پی میں شمولیت اہم پیشرفت

چین کا امریکہ سے افغان اثاثے جلد از جلد واپس کرنے کا مطالبہ

22  جون‬‮  2023

چین کا امریکہ سے افغان اثاثے جلد از جلد واپس کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (این این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں سلامتی کونسل کے ارکان کے علاوہ افغانستان، پاکستان، بھارت، ایران، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان اور دیگر ممالک کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اقوام متحدہ میں… Continue 23reading چین کا امریکہ سے افغان اثاثے جلد از جلد واپس کرنے کا مطالبہ

چین نے پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور وار ناکام بنا دیا

22  جون‬‮  2023

چین نے پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور وار ناکام بنا دیا

نیویارک(این این آئی)چین نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اور لشکر طیبہ کے سینیئر رکن ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارت اور امریکہ کی تجویز کو ویٹو کر دیا امریکہ نے ساجد میر پر پانچ ملین امریکی ڈالر کا انعام بھی رکھا ہے۔ غیرملکی خبررساں… Continue 23reading چین نے پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور وار ناکام بنا دیا

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر دینے کی 3 درخواستیں

20  جون‬‮  2023

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر دینے کی 3 درخواستیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے پہلے ہی چین سے درخواست کر رکھی ہے کہ وہ سیف پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر رول اوور کردے اوراس سلسلے میں 500 ملین ڈالرکی قسطیں جمع کرائے جبکہ 300 ملین ڈالر بینک آف چائنہ سے ری فنانس کرائے۔ جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے… Continue 23reading پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر دینے کی 3 درخواستیں

دنیا کو بے شمار چیلنجز کے باوجود چین مسلسل ترقی کی منازل طے کررہا ہے

10  جون‬‮  2023

دنیا کو بے شمار چیلنجز کے باوجود چین مسلسل ترقی کی منازل طے کررہا ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسے وقت جب دنیا کو انٹرآپریبلیٹی، پائیداری اور کساد بازاری جیسے بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے چین مسلسل ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اس کی سچائی کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ2022ء میں چین کے صرف ایک شہر شین زین کے جی ڈی پی کی مالیت… Continue 23reading دنیا کو بے شمار چیلنجز کے باوجود چین مسلسل ترقی کی منازل طے کررہا ہے

پاکستانی معیشت کو فوری سہارا، چین بڑی مہلت دینے پر رضا مند

26  مئی‬‮  2023

پاکستانی معیشت کو فوری سہارا، چین بڑی مہلت دینے پر رضا مند

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ 1.3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ اور ایک ارب ڈالر کے چینی حکومت کے فنڈز سے پاکستان کو فوری سہارا میسر آئے گا۔ تباہ کن سیلاب کے بعد… Continue 23reading پاکستانی معیشت کو فوری سہارا، چین بڑی مہلت دینے پر رضا مند