منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

صرف تین ہزار روپے ماہانہ قسط پر گاڑی حاصل کریں،بڑی کمپنی نے حیرت انگیز آفر کرکے دنیا کو حیران کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کارسازکمپنی رینالٹ نے اپنے صارفین کےلئے ایک حیرت انگیزآفرکااعلان کیاہے کہ جس کے تحت صارفین اب صرف 2999روپے ماہانہ میں گاڑی قسطوں پرحاصل کرسکتے ہیں  تفصیلات کے مطابق فرنچ کارسازکمپنی رینالٹ نے بھارتی صارفین کیلئے ایک آفر کی ہے جس کے تحت اب وہ آسانی سے رینالٹ کی کسی بھی گاڑی کے مالک بن سکتے ہیں ۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق رینالٹ نے اپنی آفرمیں اعلان کیاہے کہ اگرکوئی بھی بھارتی شخص گاڑی خریدناچاہتاہے تووہ صرف 2999روپے ماہانہ قسط دے کرگاڑی کامالک بن سکتاہے ۔رینالٹ کی آفرکے مطابق بھارت میں تیار کردہ گاڑی کیوڈ 2999، 1.0L Kwid 3999 روپے جبکہ اے ایم ٹی ویرینٹ کیوڈ اور کلمبر کیوڈ صرف 4999 روپے ماہانہ اقساط پربھارتی شہری حاصل کرسکتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…