بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاکستان دنیا کا 19واں بڑا ملک بن گیا،شاندار رپورٹ

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)حلال خوراک کی عالمی تجارت کا حجم آئندہ سال 2018 تک ایک کھرب 60 ارب ڈالر تک بڑھ جائے گا،ملک میں حلال خوراک کے شعبہ کی سالانہ شرح نمو 27 فیصد ہے،کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی رپورٹ کے مطابق سال 2003 میں حلال خوراک (گوشت) کی برآمدات کاحجم 14 ملین ڈالر تھا جو 2015 تک بڑھ کر 244 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

اور دوران سال پاکستان نے 7 لاکھ 8 ہزار 968 ٹن گوشت برآمد کیا،رپورٹ کے مطابق پاکستان گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا 19 واں بڑا ملک ہے،شعبہ کے ماہرین نے کہا کہ حلال خوراک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی مارکیٹ سے استفادہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…