اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 33 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہوگئے

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 33 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 فروری 2016ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 20 ارب 33 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہوگئے، ان ذخائر میں سے 15 ارب 47 کروڑ 89 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 4 ارب 85 کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 19 فروری 2016ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی سے 15 ارب 47 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئے جو کہ گذشتہ ہفتہ کے دوران 15 ارب 51 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھے۔ متذکرہ ہفتہ کے دوران مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی رقم کی ادائیگی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…