جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ایل پی جی کی قیمتوں میں 17روپے فی کلو گرام کمی

datetime 26  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں گھریلو سلنڈر200روپے سستا ہو کر سات سو 47روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 756روپے سستا ہو کر2ہزار 8سو 83 روپے کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی ایل پی جی 17روپے فی کلو گرام سستی ہوگئی جس کے بعد ایل پی کی فی کلو قیمت 63روپے ہوگئی ۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی رخصتی کے باعث ایل پی جی کی کھپت کافی حد تک کم ہوگئی ہے ، گھروں میں قدرتی گیس باآسانی دستیاب ہے جس کے باعث ایل پی جی کی طلب کم ہوئی ہے جس کے باعث شہریوں کے مشکلات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…