کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمتوں میں اچانک حیرت انگیز کمی 12 ڈالر کی کمی سے1222 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور386 روپے کی کمی ہوئی۔جسکے نتیجے میںفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر48ہزار 100 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر41ہزار 228 روپے ہوگئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کی کمی سے 650 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 8.57 روپے گھٹ کر557.14 روپے ہوگئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
کوبا مایان
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































