جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حکومت نے پاکستان ایئرویزکیلئے 100 ارب مختص کر دیے

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ شہری ہوابازی کے سیکریٹری عرفان الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان ایئر ویز کی تشکیل کیلئے 100 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ نئی ایئرلائن کے آغاز کی تیاریاں اختتامی مراحل میں ہیں، اس فضائی کمپنی میں پی آئی اے کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا، یہ الگ ایئرلائن ہو گی، البتہ پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…