اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بجلی کے نرخوں میں 4روپے 11پیسے فی یونٹ کمی

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 4روپے 11پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے ، قیمتوں میںکمی کا اطلاق 200یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز نیپرا ہیڈکوارٹر میں سینٹر ل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے جس میں ایجنسی کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی نرخوں میں قیمتوں میں کمی کی سفارش کی گئی ہے ، جس پر نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمتوں میں کمی منظوری دید ی ہے ، نیپرا کے مطابق قیمتوں میں کمی جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے قیمتوں میں کمی کا ریلیف فروری کے ماہانہ بلوں میں دیا جائے گا جبکہ اس کا اطلاق کے الیکڑک اور 200سے کم یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا۔نیپرا نے کہا کہ امید ہے ملک بھر کے بجلی صارفین کو قیمتوں میں کمی سے 20ارب تک کا ریلیف ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…