بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

لندن (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل میں ایک بار پھر 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر فی بیرل کی سطح کو عبور کرگیا۔ اس سے قبل خام تیل بارہ سال کی کم ترین سطح 28 ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔لندن برینٹ کروڈ آئل مارکیٹ میں خام تیل کے کے سودے 2 ڈالر اضافے کے بعد 40.84 ڈالر جبکہ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کے سودے 1.9 ڈالر اضافے کے بعد 37.9 ڈالر پر پہنچ گئے۔ ماہرین کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاطینی امریکا میں تیل کے پیداواری ممالک کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے باعث ہوا ہے۔ واضح رہے کہ دو ماہ پہلے خام تیل کی قیمتیں 50 فیصد کمی کے ساتھ 12 سال کی کم ترین سطح 28 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…