پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایک ہزار سے زائد امیر ترین تاجر،فہرستیں تیار،حکومت کے نئے فیصلے نے کھلبلی مچادی

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ایک ہزار سے زائد امیر ترین تاجر،فہرستیں تیار،حکومت کے نئے فیصلے نے کھلبلی مچادی،ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے تاجروں کی فہرست تیا کرلی اور ان کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق لاہور کے ایک ہزار سے زائد امیرترین ٹیکس نادہندہ تاجروں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے جن کا تعلق لبرٹی ،ڈیفنس ،گلبرگ ،مال روڈ ،ہال روڈ ،اعظم مارکیٹ ،اچھرہ ،اکبری منڈی اور دیگر مارکیٹوں سے ہے ۔ایف بی آرذرائع کا کہناتھا کہ یہ تاجر شاہانہ زندگی بسر کرتے ہیں بڑی بڑی گاڑیوں اور بنگلوں میں ریائش پذیر ہیں انکے بچے اعلیٰ سکولوں میں پڑھتے ہیں اور ہر سال بیرون ملک یا شمالی علاقہ جات میں چھٹیاں گزارتے ہیں لیکن ٹیکس دینے کی باری آئے تو صرف چند ہزار روپے دیتے ہیں ۔ انہیں اسی ماہ کے آخر تک نوٹس بھیجے جائیں گے جس کے بعد کارروائی شروع کردی جائےگی ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…