پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عالمی سٹاک مارکیٹوں میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

نیو یارک(نیوز ڈیسک) عالمی سٹاک مارکیٹوں میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان رہا ہے کیونکہ عالمی سرمایہ کاروں نے امریکا کی جانب سے مستقبل کی سرمایہ کاری پرحاصل ہونے والے منافع سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کو امریکی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا اسی طرح یورپین سٹاک مارکیٹ میں بھی استحکام رہا۔ پیر س میں سٹاک مارکیٹ کی شرح نمو0.4فیصد جبکہ فرینکفرٹ میں 0.6فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یورپین سینٹرل بینک کے ماہر اقتصادیات پیٹر پریٹ نے کہا ہے کہ فرینکفرٹ کا مرکزی بینک شرح سود میں مزید کمی کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…