اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈز مارکیٹ کا رخ کرلیا، شہریوں نے بڑے پیمانے پر بانڈ زخرید کر محفوظ کرنا شروع کر دئیے ۔بانڈ زمارکیٹ میں کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس کاروبار میں یکدم اتنی تیزی نہیں آئی جتنی اب ہے۔بانڈز مارکیٹ میں کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں بڑے بانڈز کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…