عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے کرنسی نوٹ 14 ستمبر سے 22 ستمبر تک فراہم کیے جائینگے۔ایس ایم ایس شارٹ کوڈ 8877 کے ذریعے کرنسی نوٹ دیے جائیں گے۔ صارف اپنا کمپیوٹرائزڈ… Continue 23reading عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا