اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے میں کتنی کمی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خارجہ کی جانب سے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے بتایا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے میں 22 فیصد سے زائد کمی آئی۔ محدود پروفائل کے باوجود پاکستان کے فارن مشن کی عالمی فورمز سمیت ہر جگہ نمایاں کارکردگی ہے۔ 2010-11ءکے دوران فارن مشنز کے اخراجات آٹھ ارب 35 کروڑ 17 لاکھ روپے‘ 2011-12ءکے دوران 9 ارب 43 کروڑ 74 لاکھ روپے‘ 2012-13ءمیں 10 ارب 44 کروڑ 78 لاکھ روپے‘ 2013-14ءمیں 11 ارب 11 کروڑ 56 لاکھ ‘ 2014-15ءمیں دس ارب 94 کروڑ 99 لاکھ روپے‘ 2015-16ءمیں جنوری تک 6 ارب 3کروڑ 41 لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…