یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ، پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نویں جائزہ مذاکرات دبئی میں شروع ہوگئے، کامیابی کی صورت میں پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر قرضے کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔ وزا ر ت خزانہ کے ذرائع کے مطابق جائزہ مذاکرات… Continue 23reading یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان