جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزارت تجارت کا ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2015

وزارت تجارت کا ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے آٹو پالیسی میں ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد کا چور دروازہ بند ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے ری کنڈیشن گاڑیوں کی شدید مخالفت کرتے ہوئے… Continue 23reading وزارت تجارت کا ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ

کراچی میں ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 28  جون‬‮  2015

کراچی میں ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے بھی اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف گرمی نے نڈھال کیا تو دوسری طرف الیکٹرانک آئٹم کی قیمتوں نے پسینے چھڑوادیئے ہیں۔ ادھر دکانداروں کا موقف ہے کہ دام انہوں نے نہیں، کمپنیوں نے بڑھائے ہیں۔گرمی کی شدد تو اپنی… Continue 23reading کراچی میں ایئر کنڈیشنر اور فریج کی قیمتوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

datetime 28  جون‬‮  2015

پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کامالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل پر پاور سیکٹر کے 203ارب روپے واجب الاادا ہیں… Continue 23reading پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.37فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر0.43فیصد کا اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2015

افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.37فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر0.43فیصد کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.37فیصد کمی دیکھی گئی تاہم سالانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح میں 0.43 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 8ہزار… Continue 23reading افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.37فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر0.43فیصد کا اضافہ

چاول برآمدکنندگان کا قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2015

چاول برآمدکنندگان کا قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک) چاول برآمدکنندگان نے ایکسپورٹرزاورکسانوں کو دئیے جانے والے قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن نے حکومت سے چاول کا اضافی ذخیرہ ہونے کے باعث ، برآمدات پرسبسڈی فراہم کرنے اورایکسپورٹرز اورکسانوں کو دئیے جانے والے قرضوں پرودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسو سی… Continue 23reading چاول برآمدکنندگان کا قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 27  جون‬‮  2015

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے 50 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ملنے کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق 50 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 71 کروڑ ڈالر ہوگئےہیں اوریہ پاکستان میں زرمبادلہ کی بلند… Continue 23reading پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

گردشی قرضوں کی بجلی کے صارفین سے وصولی،حکومت اورریگولیڑزکافیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2015

گردشی قرضوں کی بجلی کے صارفین سے وصولی،حکومت اورریگولیڑزکافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بین الاقوامی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست صارفین کو فائدہ پہنچانے کے بجائے حکومت اور ریگولیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس کے تمام بقایاجات کی وصولی اور بجلی کے گردشی قرضوں کا حساب بیباق کرلیا جائے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں پر فیول… Continue 23reading گردشی قرضوں کی بجلی کے صارفین سے وصولی،حکومت اورریگولیڑزکافیصلہ

ایف بی آرٹیکس ہدف کیلئے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

datetime 27  جون‬‮  2015

ایف بی آرٹیکس ہدف کیلئے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخری ایام انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور ایف بی آر حکام رواں مالی سال کے لیے مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام تر صلاحیتیں… Continue 23reading ایف بی آرٹیکس ہدف کیلئے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

ٹیکس وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز کے دفاتر کل کھلے رہیں گے

datetime 27  جون‬‮  2015

ٹیکس وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز کے دفاتر کل کھلے رہیں گے

لاہور( نیوز ڈیسک)ٹیکس وصولی کی خاطر محکمہ ایکسائز کے تمام دفاتر کل ( اتوار)کو چھٹی کے روز بھی کھلے رہیں گے۔عوام کی سہولت کے پیش نظر محکمہ ایکسائز کے دفاتر اے ، بی ریجن ، فریڈ کورٹ ہاو¿س اور تمام موٹر برانچز آج کھلیں رہیں گی۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے ٹیکس ادائیگی… Continue 23reading ٹیکس وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز کے دفاتر کل کھلے رہیں گے