ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی کے سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی کے سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچادیا

برلن(نیوزڈیسک)گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی ووکس ویگن نے اعتراف کیا ہے کہ گاڑیوں میں مضر صحت گیس کے اخراج جانچنے کے طریقہ کار میں ان کی کمپنی کی بددیانتی سے ایک کروڑ دس لاکھ گاڑیاں عالمی سطح پر متاثر ہوئی ہیںاورکمپنی نے اپنی غلطی کے معاوضے کے لیے 6.5 ارب یورو کا انتظام کیا… Continue 23reading گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی کے سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچادیا

لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار ، نوٹس جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار ، نوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار کر لیا ،مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خریدنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میںشامل نہ ہونے والے امراءکو نوٹس جاری کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے 2009ءسے 2015ءتک مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خریدنے… Continue 23reading لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار ، نوٹس جاری

عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) مختلف قسم کے ٹیکس ڈال کر پہلے ہی صارف کو سو روپے کے بدلے 74 روپے ملتے ہیں اور ہر فون کال پر علیحدہ سے ٹیکس کی کٹوتی ہونے کے بعد صارفین کے پاس صرف 58 روپے بچتے ہیں۔موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں اور پی ٹی اے کی مشاورت سے 250… Continue 23reading عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

عید اور اس سے اگلے روز،ریلوے نے ایک اور خوشخبر ی سنادی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

عید اور اس سے اگلے روز،ریلوے نے ایک اور خوشخبر ی سنادی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نے عید اور اِس سے اگلے روز”گرین لائن“(اسلام آباد/کراچی/اسلام آباد)کے کرائے میں بھی 25فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ دریں اثناءعیدالاضحی کے لیے دس سپیشل ٹرینوں کا آغاز آج منگل 22ستمبر سے ہورہا ہے۔جب کراچی کینٹ سے لاہور، پشاور اور راولپنڈ ی کیلئے تین سپیشل ٹرینیں روانہ ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق کراچی… Continue 23reading عید اور اس سے اگلے روز،ریلوے نے ایک اور خوشخبر ی سنادی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 32 ڈالر کا اضافہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 32 ڈالر کا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں32 ڈالر اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا45950 روپے کا ہو گیاہے۔عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں32 ڈالر اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 32 ڈالر کا اضافہ

وفاقی حکومت سے 96کروڑ سٹیل ملز نے وصول کر لئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

وفاقی حکومت سے 96کروڑ سٹیل ملز نے وصول کر لئے

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے 96 کروڑ روپے سٹیل مل کو موصول ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے پیسوں سے سٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں دی جائیں گی۔ سٹیل ملز کے ملازمین کے لئے وفاقی حکومت نے رقم جاری کرنے کا… Continue 23reading وفاقی حکومت سے 96کروڑ سٹیل ملز نے وصول کر لئے

چین کا اقتصادی پیکیج روشن مستقبل کی نوید ہے، شہباز شریف

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

چین کا اقتصادی پیکیج روشن مستقبل کی نوید ہے، شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی توانائی کی معروف کمپنی کے صدر یویانگنے ملاقات کی،جس میں قائداعظم سولر پارک بہاولپور میں سی پیک کے تحت لگائے جانے والے سولر منصوبے پر ہونے والی پیشرفت پر بات چیت ہوئی۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے چینی کمپنی کے صدرسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چین… Continue 23reading چین کا اقتصادی پیکیج روشن مستقبل کی نوید ہے، شہباز شریف

اسٹیل ملز ملازمین کو آج 2 ماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اسٹیل ملز ملازمین کو آج 2 ماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو آج دوماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان ہے۔ گیس کی سپلائی بھی جلد شروع ہوجائے گی جس سے اس کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ترجمان شازم اختر نے قومی اخبارکو بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز قومی اثاثہ ہے جو اب بھی منافع بخش ادارہ بننے کی… Continue 23reading اسٹیل ملز ملازمین کو آج 2 ماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان

حکومتی عدم توجہی کے باعث ڈیری صنعت کی نمو رک گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

حکومتی عدم توجہی کے باعث ڈیری صنعت کی نمو رک گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے عدم تحفظ، ریفنڈز کی عدم ادائیگی اور زائد المیعاد درآمدہ خشک دودھ کی وسیع پیمانے پر ڈمپنگ ملک میں کارپوریٹ ڈیری فارمنگ انڈسٹری کی نمومیں رکاوٹ بن گئی ہے، دودھ کی50 ارب لیٹرسالانہ پیداوار کے ساتھ دنیا کا تیسرا سرفہرست ملک ہونے اورمعیاری پروڈکٹ کی صلاحیت رکھنے کے باوجود… Continue 23reading حکومتی عدم توجہی کے باعث ڈیری صنعت کی نمو رک گئی