کراچی (نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں 17 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ہوشیار ، خبردار ، عوام ہو جائیں تیار کیونکہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کو چٹھی لکھ دی ہے جس میں عوام کے لئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 17 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی تجویز دی ہے۔آئی ایم ایف کے معاشی جائزہ پروگرام کے تحت رواں برس حکومت نے آئی ایم ایف حکام کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ماہرین کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھ جانے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا جس سے عام آدمی سب سے زیادہ متاثر ہو گا۔
ہوشیار ، خبردار، عوام پر ایک اور بم گرنے کیلئے تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
8 بجے تک
-
پی ٹی آئی ناراض اراکین اسمبلی کا گروپ کھل کر سامنے آ گیا



















































