امریکی بینک پاکستان کے سب سے بڑے ”مسئلے “کے حل میں مدد کوتیار
نیویارک (نیوزڈیسک)امریکہ کے ایگزم بینک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں مائع قدرتی گیس سے تین ہزار چھ سو میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے منصوبوں کیلئے مالی معاونت کرنے پر غور کرے گا۔یہ بات ایگزم بینک کے چیئرمین فریڈ پی پاک برگ نے منگل کو نیویارک میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران… Continue 23reading امریکی بینک پاکستان کے سب سے بڑے ”مسئلے “کے حل میں مدد کوتیار