کراچی(نیوزڈیسک)ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔ ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی فروری کیلئے کی گئی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں