پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ناقص پالیسیاں اور نظام ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کی وجوہ ہیں،رپورٹ

datetime 30  جولائی  2015

ناقص پالیسیاں اور نظام ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کی وجوہ ہیں،رپورٹ

کراچی(نیوز ڈیسک)ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری نے رائج پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص پالیسیوں اور نظام کے باعث پاکستان کے حریف ممالک کی ٹیکسٹائل برآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ عالمی تجارت میں پاکستان کا حصہ گزشتہ 5سال میں 2.2 فیصد سے کم ہو کر 1.8فیصد پرآگیا ہے۔عالمی بینک… Continue 23reading ناقص پالیسیاں اور نظام ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کی وجوہ ہیں،رپورٹ

سائینواسٹیل کمپنی پاکستان اسٹیل کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں

datetime 30  جولائی  2015

سائینواسٹیل کمپنی پاکستان اسٹیل کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان جتوئی نے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے بارے میں کام کر رہا ہے، وزارت تمام تجاویز کو زیر بحث لائے گی اور تمام ممکنہ اختیارات کو استعمال کرے گی جو پاکستان اور سائینو اسٹیل کے مفاد میں ہوں… Continue 23reading سائینواسٹیل کمپنی پاکستان اسٹیل کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں

ورلڈبینک نے ٹیکس ڈیٹانہ ملنے پرایف بی آرسے شکایت کردی

datetime 30  جولائی  2015

ورلڈبینک نے ٹیکس ڈیٹانہ ملنے پرایف بی آرسے شکایت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جائزہ مشن کو ٹیکسوں سیمت متعلقہ ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بورڈ حکام سے رجوع کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک 30 کروڑ ڈالر کی لاگت سے پاکستان میں ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی… Continue 23reading ورلڈبینک نے ٹیکس ڈیٹانہ ملنے پرایف بی آرسے شکایت کردی

آئندہ ماہ روس سے ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان

datetime 30  جولائی  2015

آئندہ ماہ روس سے ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے آئندہ ماہ روس کے ساتھ ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے قطر سے پندرہ سال کیلئے ایل این جی کے درآمدی معاہدے کو آئندہ ماہ حتمی شکل دی جائے گی ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملک کو اس وقت یومیہ دوہزار… Continue 23reading آئندہ ماہ روس سے ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان

روزگارکے لیے43سال میں78لاکھ پاکستانی بیرون ملک گئے،رپورٹ

datetime 30  جولائی  2015

روزگارکے لیے43سال میں78لاکھ پاکستانی بیرون ملک گئے،رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سے روزگار کے لیے گزشتہ43 سال کے دوران تقریبا 78 لاکھ افراد بیرون ملک گئے۔بیورو آف امیگریشن کی رپورٹ کے مطابق 1971 تا 2014کے دوران روزگار کے لیے بیرون ملک جانے والوں کی زیادہ تر تعداد مشرق وسطی گئی۔رپورٹ کے مطابق روزگار کے لیے تقریبا49 فیصد مشرق وسطی اور 28.2 فیصد… Continue 23reading روزگارکے لیے43سال میں78لاکھ پاکستانی بیرون ملک گئے،رپورٹ

یکم اگست کو بزنس کمیونٹی کی ملک گیر ہڑتال نہیں ہو سکےگی، ایف بی آر

datetime 30  جولائی  2015

یکم اگست کو بزنس کمیونٹی کی ملک گیر ہڑتال نہیں ہو سکےگی، ایف بی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر کے ترجمان و سینئر ممبر ان لینڈ ریونیو (پالیسی) شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ معروضی حالات میں تاجروں کی ایکم اگست کو مکمل شٹرڈائون ہڑتال نہیں ہوگی.معروف صحافی حنیف خالد کے مطابق شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو اس امر کا احساس ہے کہ پاکستان… Continue 23reading یکم اگست کو بزنس کمیونٹی کی ملک گیر ہڑتال نہیں ہو سکےگی، ایف بی آر

ایک نہیں تین دن مسلسل ہڑتال،تاجروں کے اعلان نے حکومت کے ہوش اڑادیئے

datetime 29  جولائی  2015

ایک نہیں تین دن مسلسل ہڑتال،تاجروں کے اعلان نے حکومت کے ہوش اڑادیئے

کراچی (نیوزڈیسک)تباہی آئی ہے ۔وڈ ہولڈنگ ٹیکس پر عائد کیا جارہا ہے ۔جس کے باعث عوام پر کم از کم 30فیصد اور مہنگائی کا بو جھ بڑے گا ۔تاجر وڈہولڈنگ ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔وزیر خزانہ کمیٹیان بنا کرمذاکرات کو طول دیکر مسائل کو اُ لجھا رہے ہیں ۔حکومت کی عوام دشمنی… Continue 23reading ایک نہیں تین دن مسلسل ہڑتال،تاجروں کے اعلان نے حکومت کے ہوش اڑادیئے

معروف پیٹرولیم کمپنی کی طرف سے پانی ملے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل کا انکشاف

datetime 29  جولائی  2015

معروف پیٹرولیم کمپنی کی طرف سے پانی ملے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)حالیہ بارشوں کی وجہ سے پیٹرول ، آئل اور ڈیزل فراہم کرنے والی کمپنی کی سپلائی لائین میں پانی داخل ہونے کے باعث ملک کے بعض مقامات پر اسکی مصنوعات کے استعمال سے گاڑیوں کے انجن خراب اور جنریٹرز کی مشینری ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔بتایا گیاہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کی… Continue 23reading معروف پیٹرولیم کمپنی کی طرف سے پانی ملے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل کا انکشاف

انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر ٹیکس ،پنجاب حکومت نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2015

انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر ٹیکس ،پنجاب حکومت نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر عائد ٹیکس واپس لے لیا۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے انٹرنیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کی سمری کی منظوری دے دی ۔یہ امر قابل ذکرہے کہ سندھ اور خیبرپختونخوا حکومت انٹرنیٹ اورموبائل سروسز پر19.5 فیصد ٹیکس عائد کرچکی ہے ۔حکومت پنجاب نے وزیراعلی پنجاب محمد… Continue 23reading انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر ٹیکس ،پنجاب حکومت نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا