وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔روزمرہ ضروریات کے لیے اہم، چینی کی فی کلو قیمت 70روپے تک جا پہنچی ہے۔میڈیا کے مطابق شوگر ملز مالکان چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے اربوں روپے کمانے لگے ہیں۔اسلام آباد میں فی کلو چینی 65 سے 70 روپے میں فروخت ہو… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ







































