جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جے ایس بینک اورنیسلے پاکستان کے مابین وزیر اعظم یوتھ بزنس لون کے تحت شراکت داری

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

کراچی (یوا ین پی)جے ایس بینک نے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون ( پی ایم وائی بی ایل) پروگرام کے تحت 21 سے 45 سال کی عمر کے نوجوان ڈیری کسانوں کے درمیان نئے کاروبار قائم کرنے یاموجودہ کاروبارکو بڑھانے میں معاونت فراہم کرتے ہوئے مواقع پے

داکرنے کے لئے نیسلے پاکستان کے ساتھ شراکت داری اختیارکی ہے۔اس شراکت داری کے ذریعے جے ایس بینک کامقصد اپنی ممکنہ آمدنی کوبہتربنانے اور اس کے نتیجے میں ایک بہتر زندگی کو یقینی بنانے کے لئے زیادہ سے زیادہ 2 ملین روپے فراہم کرناہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…