جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’ہونڈا کی نئی شاندار گاڑی سٹی کار 1.5 ایل منظر عام پر ‘‘ قیمت اور خصوصیات بارے اعلان ہو گیا

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ دیسک )ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار 1.5 ایل لانچ کر دی ۔رائل پام ہوٹل میں ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے ہنڈا سٹی بیسک گریڈ 2017 اور ہنڈا سٹی ایسپائر 2017 کے نئے ایڈیشن کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہنڈا کے صدر اور سی ای او ٹوئچی اشیاما،وائس پریزیڈنٹ کینیچی میٹسوو، منیجر مارکیٹنگ اینڈ سیلز سہیل نواز سمیت دیگر آفیشلز نے شرکت کی۔ ٹوئچی اشیاما نے کہا کہ مقامی مارکیٹ میں

ہنڈا سٹی ہمارے لیے ڈائنامک پروڈکٹ ہے اور کئی برس سے ہماری کاروباری توسیع کا ایک اہم حصہ رہی ہے جنرل منیجر سیلز اینڈ مارکیٹنگ سہیل نواز نے کہا کہ نئی ہنڈا سٹی ایسپائر 1.5ایل کے انٹیر یٔر کو شاندار اور جدید فیچرز سے آراستہ کیا گیا ہے۔ سہیل نواز نے بتایا کہ نئے ماڈل کے ایکسٹیر ئر کو کروم فوگ کور، شارک فن انٹینا، کروم ڈور ہینڈلز،الائے رم کے ساتھ نئی شکل دی گئی ہے اور اس کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…