پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول بحران کا خدشہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اوگرا حکام کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرول کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر ملک بھر میں ذخیرہ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول بحران کا خدشہ