سنگاپورسٹی(نیوزڈیسک)ایشیائی منڈیوں میں گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ نوٹ کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اضافہ ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک خام تیل کی پیداوار کو ایک حد تک لانے کے لیے مذاکرات کرنے والے ہیں،17 اپریل کو دوحہ میں ہونے والی اس میٹنگ میں روس، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اجلاس کا مقصد تیل کی قیمتوں میں استحکام اور تیل کی یومیہ پیداواری حد کا تعین کرنا ہو گا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑی خبر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































