ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا سخت شرائط سے بچنے کےلئے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کو 3 سال کی بجائے 2 سال کرنے پر غور

datetime 25  جولائی  2015

پاکستان کا سخت شرائط سے بچنے کےلئے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کو 3 سال کی بجائے 2 سال کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان سخت شرائط سے بچنے کےلئے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کو 3 سال کی بجائے 2 سال کرنے پر غور کررہا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اب آئی ایم کے ساتھ تین سالہ معاہدے کو دو سال کرنے پر غور کر رہا ہے… Continue 23reading پاکستان کا سخت شرائط سے بچنے کےلئے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کو 3 سال کی بجائے 2 سال کرنے پر غور

قطرایئرویز نے پاکستان کے مزید2شہروں کیلئے فضائی سروس شروع کردی

datetime 25  جولائی  2015

قطرایئرویز نے پاکستان کے مزید2شہروں کیلئے فضائی سروس شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطرایئرویز نے پاکستان کے مزید دوشہروں سیالکوٹ اورفیصل آبادکیلئے فضائی سروس شروع کردی ہے۔کمپنی کے اجاری اعلامیہ کے مطابق قطر ایئرویز ہفتہ میں سیالکوٹ کیلئے 4 جبکہ فیصل آباد کیلئے ہفتہ میں تین پروازیں چلائے گی۔اس سے پہلے قطر ایئر ویز کراچی، لاہور، اسلام اباد اور پشاور کیلئے فضائی سروس فراہم کررہی… Continue 23reading قطرایئرویز نے پاکستان کے مزید2شہروں کیلئے فضائی سروس شروع کردی

پی آئی اے کا سروس بہتر بنانے کیلئے نئے طیارے خریدنے کافیصلہ

datetime 25  جولائی  2015

پی آئی اے کا سروس بہتر بنانے کیلئے نئے طیارے خریدنے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک )قومی ائیر لائن پی آئی اے کو عوام کا خیال آ ہی گیا ، قومی ائیر لائن نے سروس بہتر بنانے کے لیے نئے طیارے خریدنے کی ٹھان لی۔باکمال لوگ لا جواب سروس ، بڑے بڑے دعووں کی دعویدار قومی ائیر لائن پی آئی اے اب چار نئے اے 320 طیارے خریدے گی ۔… Continue 23reading پی آئی اے کا سروس بہتر بنانے کیلئے نئے طیارے خریدنے کافیصلہ

میزان بینک نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت شریعہ قرضے کی مختلف سکیمیں متعارف کروادیں

datetime 25  جولائی  2015

میزان بینک نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت شریعہ قرضے کی مختلف سکیمیں متعارف کروادیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میزان بینک لمیٹڈ نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت نوجوانوں کےلئے شریعہ قرضے کی مختلف سکیمیں متعارف کروائی ہیں۔ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت کے پروگرام کا مقصد ملک کے نوجوانوں کی سماجی و معاشی ترقی ہے اور اس پروگرام کے تحت بینک نے نوجوانوں کےلئے… Continue 23reading میزان بینک نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت شریعہ قرضے کی مختلف سکیمیں متعارف کروادیں

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 0.3 فیصد کمی

datetime 25  جولائی  2015

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 0.3 فیصد کمی

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئی ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نےپاکستان کی درجہ… Continue 23reading براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 0.3 فیصد کمی

ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث بینکوں کے ذریعہ لین دین میں8 گنا کمی

datetime 25  جولائی  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث بینکوں کے ذریعہ لین دین میں8 گنا کمی

لاہور(نیوزڈیسک )بینکوں کے ذریعہ تمام طرح کے لین دین پر ود ہولڈنگ عائد ہونے کے بعد ملک کے کمرشیل بینکوں کی شاخوں سے مالی منتقلیاں8 گنا کم ہوگئی ہیں۔ تاجروں نے کاروبار نقدی یا پرچی پر کرنا شروع کردیا ہے۔تاکہ ود ہولڈنگ ٹیکس سے بچا جاسکے۔ معروف تحقیقاتی صحافی جوادرضوی کے مطابق بینک حکام نے… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث بینکوں کے ذریعہ لین دین میں8 گنا کمی

روپے کے مقابل ڈالر،یورو،پاونڈ،درہم اورریال کی قدر میں کمی

datetime 25  جولائی  2015

روپے کے مقابل ڈالر،یورو،پاونڈ،درہم اورریال کی قدر میں کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابل ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر، یورو اور برطانوی پاو¿نڈ کی قدرمیں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید101.82 اور قیمت فروخت 101.87… Continue 23reading روپے کے مقابل ڈالر،یورو،پاونڈ،درہم اورریال کی قدر میں کمی

سونے کی قیمت مزید کم ہو کر43ہزار600روپے ہو گئی

datetime 25  جولائی  2015

سونے کی قیمت مزید کم ہو کر43ہزار600روپے ہو گئی

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہو گیا اور ایک تولہ سونے کی قیمت44ہزار روپے سے گھٹ کر43ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالر کی کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading سونے کی قیمت مزید کم ہو کر43ہزار600روپے ہو گئی

ود ہو لڈنگ ٹیکس کےخلاف تاجر تنظیموں کا یکم اگست ملک گیر ہڑتال کا اعلان

datetime 25  جولائی  2015

ود ہو لڈنگ ٹیکس کےخلاف تاجر تنظیموں کا یکم اگست ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور ،اسلام آباد ،کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر کی تاجر تنظیموں اور اسمال ٹر یڈرز نے بینکوں سے رقوم کے لین دین پر عائد کیے جانے والے 0.3 فیصدود ہو لڈنگ ٹیکس کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کے پلیٹ فارم سے یکم اگست کو ملک گیر شٹر ڈاو¿ ن کا اعلان کرتے ہوئےاحتجاج کی کال… Continue 23reading ود ہو لڈنگ ٹیکس کےخلاف تاجر تنظیموں کا یکم اگست ملک گیر ہڑتال کا اعلان