ودہولڈنگ ٹیکس ملکی معیشت کو روزانہ کتنا نقصان پہنچارہاہے؟
لاہور (نیوزڈیسک)ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر ونو منتخب ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز خادم حسین نے کہا ہے کہ اپنی ہی بنک میں جمع رقم پر لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ تاجروں و صنعتکاروں کے لیے پریشانی کا باعث ہے ودھ ہولڈنگ ٹیکس کے… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس ملکی معیشت کو روزانہ کتنا نقصان پہنچارہاہے؟