جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جولائی کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)گذشتہ مالی سال 2016-17 کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18 کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ جولائی 2017 کے دوران ایف بی آر کے ٹیکس محصولات 200 ارب روپے رہے ہیں

جو ہدف کے مقابلہ میں زائد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ مالی سال میں جولائی 2016 کے دوران ایف بی آر نے 164 ارب روپے کے ٹیکسز اکٹھے کئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جولائی 2017 کی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ حتمی اعدادوشمار مرتب کئے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…