بھارتی دھاگے درآمد بڑھنے سےچین میں کپاس کی کاشت متاثر ہو سکتی

2  مارچ‬‮  2015

بھارتی دھاگے درآمد بڑھنے سےچین میں کپاس کی کاشت متاثر ہو سکتی

کراچی:(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بین الاقوامی کاٹن مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے روئی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو¿ کا کوئی واضح رجحان سامنے نہ آنے سے مجموعی طور پر کاٹن بزنس ملے جلے رحجان سے دوچار رہی اور بغیرکسی تبدیلی کے روئی کی قیمتیں مستحکم رہیں تاہم توقع ہے کہ پاکستان بھر کے کاٹن زونز میں بارشوں… Continue 23reading بھارتی دھاگے درآمد بڑھنے سےچین میں کپاس کی کاشت متاثر ہو سکتی

ایکسپو پاکستان میں عوام کا سیلاب امڈ آیا، غیرملکی انویسٹرز کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدے

2  مارچ‬‮  2015

ایکسپو پاکستان میں عوام کا سیلاب امڈ آیا، غیرملکی انویسٹرز کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدے

کراچی(نیوز ڈیسک)ایکسپو پاکستان 2015 کے اختتامی دن مختلف مقامی وغیرملکی مصنوعات کی اسپاٹ سیل کی وجہ سے کراچی ایکسپوسینٹر میں اتوارکوعوام کا سیلاب امڈ آیا۔عوام کی جانب سے نمائش میں رکھی گئی مختلف مصنوعات جن میں خواتین اور بچوں کے تیارملبوسات، گھریلومشینری، کوکر، الیکٹرانکس مصنوعات، کتابیں،ٹاولز، کٹلری سامان، چاول، سویٹس، ٹن پیک مشروبات، کاسمیٹکس، جیولری،… Continue 23reading ایکسپو پاکستان میں عوام کا سیلاب امڈ آیا، غیرملکی انویسٹرز کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدے

‘بدترین غلامی میں پاکستان کا تیسرا نمبر’

1  مارچ‬‮  2015

‘بدترین غلامی میں پاکستان کا تیسرا نمبر’

ملتان(نیوز ڈیسک) بدترین غلامی کے حوالے سے پاکستان 167 ملکوں کی فہرست میں تیسرا بڑا ملک ہے۔انصاف اور امن کمیشن کےایگزیکٹیو سیکریٹری ہیکنتھ پیٹر نے منگل کو یہاں ایک مشاورتی سیشن میں بتایا کہ عالمی غلامی انڈیکس (جی ایس آئی) میں پاکستان تیسرے نمبر پر کھڑا ہے۔’ کسی بھی طرح کی غلامی غیر انسانی اور… Continue 23reading ‘بدترین غلامی میں پاکستان کا تیسرا نمبر’

ای سی سی کو درخواست، ورکرز کی تنخواہوں کیلیے مخصوص رقم کی منظوری دی جائے

1  مارچ‬‮  2015

ای سی سی کو درخواست، ورکرز کی تنخواہوں کیلیے مخصوص رقم کی منظوری دی جائے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملزکے ورکرزکو فوری بنیاد پر 2ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلیے 9کروڑ 60لاکھ روپے اورٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے پاس موجود 28ہزار 999 میٹرک ٹن کے چینی کے ذخیرہ کی فروخت کے علاوہ وزارت پانی وبجلی کی سفارش پرتوانائی کے شعبہ کیلیے 40ارب روپے… Continue 23reading ای سی سی کو درخواست، ورکرز کی تنخواہوں کیلیے مخصوص رقم کی منظوری دی جائے

ٹماٹر،مرغی وانڈے کی قیمتیں گرنے سے افراط زر0.52فیصدکم

1  مارچ‬‮  2015

ٹماٹر،مرغی وانڈے کی قیمتیں گرنے سے افراط زر0.52فیصدکم

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹماٹر، مرغی اور انڈوں کی قیمتیں گرنے کے باعث ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 اور سالانہ بنیادوں پر 2.21 فیصد کی کمی ہوئی۔پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 26… Continue 23reading ٹماٹر،مرغی وانڈے کی قیمتیں گرنے سے افراط زر0.52فیصدکم

کویت پاور سیکٹر میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

1  مارچ‬‮  2015

کویت پاور سیکٹر میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کویت کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کردیا ہے جبکہ آٹوموبائل ، فوڈ اسٹف، ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر میں بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیا ہوا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایکسپو پاکستان 2015 میں… Continue 23reading کویت پاور سیکٹر میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

جنگی جنون کےمریض بھارت نےدفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

1  مارچ‬‮  2015

جنگی جنون کےمریض بھارت نےدفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر خزانہ نے سال دوہزار پندرہ کے لئے بجٹ پیش کردیا۔ بھارت آئندہ مالی سال دفاعی اخراجات پر چالیس ارب ڈالر خرچ کرے گا۔مودی سرکاری نے اپنے بجٹ میں ملٹری اخراجات کے لیے 2 کروڑ 46 لاکھ 727 کروڑ بھارتی روپے مختص کر دیئے۔ بھارتی وزیر خزانہ ارن جیٹلی نے مالی… Continue 23reading جنگی جنون کےمریض بھارت نےدفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت

28  فروری‬‮  2015

گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بھاری جرمانے سے بچ گیا، ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں دو سال کی توسیع کردی۔ منصوبہ دو ہزار سترہ تک مکمل کیا جائے گا۔ مقامی اخبار ایکسپریس کے مطابق عالمی پابندی کے باعث ایران نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے پاکستان کو دو سال… Continue 23reading گیس منصوبہ، پاکستان کو 2 سال کی مہلت

ڈالرکی قدرمیں اضافہ، ایک سو دو روپے تک جا پہنچا

28  فروری‬‮  2015

ڈالرکی قدرمیں اضافہ، ایک سو دو روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)  روپےکی مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو دو روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دروان انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پچاس پیسے کا اضافہ ہوا ۔ جس کے باعث بینکوں… Continue 23reading ڈالرکی قدرمیں اضافہ، ایک سو دو روپے تک جا پہنچا