اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جی ٹی روڈ کے مسافر ہوشیار باش ، پنجاب حکومت نے جی ٹی روڈ پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے نئے اضافہ کی مد میں گاڑیوں جیپ سے دس روپے کی بجائے پندرہ روپے جبکہ ویگن ، بس ، ٹرک سے 30روپے وصول کئے جائیں گے ، ذرائع کے مطابق لاہور کے کمشنر عبداللہ سنبل نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو بھیج رکھی تھی جسے وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظور کردیا ہے جس کے بعد نئے ٹول ٹیکس وصولی گذشتہ روز ہی سے شروع کردی گئی ہے ۔
خبردار ۔۔۔۔ حکومت نے عوام پر نیا ٹیکس بم گرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































