کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق نو ماہ میں چین نے 51 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا ، اسٹیٹ بینک کے مطابق نو ماہ میں چین 51 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایا کاری کر چکا ہے۔پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک کی فہرست میں چین کے سرمایا کار دنیا کے تمام ممالک پر بازی لے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں برس چین کی جانب سے سرمایا کاری میں دگنا اضافہ ہوا ہے ، نو ماہ میں چین نے 51 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کی۔ماہرین کے مطابق پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت چینی سرمایا کار بہت تیزی سے پاکستان میں سرمایا کاری کر رہے ہیں جبکہ مستقبل میں اس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے۔
پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ



















































