سنگاپور (نیوزڈیسک) تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال، ایشین آئل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کے نرخوں میں مندی دیکھی گئی جس کی وجہ تیل کی پیداوار میں کمی بارے سعودی نائب ولی عہد کا بیان بتایا گیا ہے۔ امریکہ کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی وقفے پر مئی کیلئے فروخت 41 سینٹ (1.11 فیصد )کمی کے بعد 36.38 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کیلئے تجارت 40 سینٹ ( 1.03 فیصد)کم ہوکر 38.27 ڈالر فی بیرل رہی۔ماہرین کے مطابق خام تیل کے نرخوں میں کمی کی وجہ سعودی نائب ولی عہد (ڈپٹی کراﺅن)شہزادہ محمد بن سلمان کا بیان ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کا ملک تیل کی پیداوار صرف اسی صورت کم کرےگا جب دوسرے ممالک بھی اس تجویز پر عمل کرینگے۔
تیل کی قیمتیں،سعودی نائب ولی عہد کے بیان نے الٹا اثر دکھادیا،حیرت انگیز صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































